چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 10:14 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ// اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا سبزی منڈی، مریم نواز ہیلتھ کلینک، جی ٹی روڈ کے مختلف مقامات کا دورہ

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔۔۔صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے حسب ہدایت ڈپٹی کمشنر جہلم اج کا دن انتہائی مصروف ترین گزارا سب سے پہلے وہ سبزی منڈی دینہ گئی جہاں پر فروٹ اور سبزی کا کاروبار ہو رہا تھا اور مختلف سبزی منڈی کی دکانوں کو میڈم نے چیک کیا اور جنہوں نے ریٹ لسٹ کے خلاف ورزی کر رکھی تھی بعض کو وارننگ دی بعض کو جرمانے بھی کیے گئے اس وزٹ میں میڈم کے ساتھ چیف افیسر بلدیہ دینہ فیصل۔۔۔سہیل اشرف ایم او ائی ون مزید برآں وقاص انچارج ویسٹ مینجمنٹ بھی موجود تھے اسی طرح جی ٹی روڈ کی صفائی کو میڈم نے چیک کیا اس کے فوری بعد میڈم رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں تشریف لائی اور انہوں نے انچارج ڈاکٹر سلیمان کی معاونت سے ہر وارڈ کو چیک کیا اور یہ معلوم کیا کہ یہ میڈیسن تمام مریضوں کو مل رہی ہیں یا نہیں مل رہی اس سلسلے میں انہوں نے ڈاکٹر سلیمان انچارج کو ہدایت کی کہ مریضوں کا ہر حالت میں خیال رکھا جائے اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی جی ٹی روڈ کی وزٹ کرتے ہوئے ۔۔۔۔ سبزی منڈی کی وزٹ کرتے ہوئے اور ہیلتھ سینٹر دینہ کی وزٹ کرتے ہوئے انہوں نے سختی سے انچارج ویسٹ مینجمنٹ وقاص کو ہدایت کی کہ صفائی کی طرف خصوصی توجہ دی جائے یہ کوتاہی ناقابل برداشت ہے اس حوالے سے ڈی سی جہلم زیرو ٹارنس رکھتے ہیں میڈم کی اج کی وزٹ بڑی مثبت رہی ہے اور یقینا اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی