چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 24, 2026 4:46 صبح
تازہ ترین خبریں

صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا صبح سویرے تحصیل کمپلیکس کا دورہ، سائلین سے ملاقات

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق ۔صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے صبح سویرے ہی تحصیل کمپلیکس کا دورہ کیا یہ وہ وقت تھا کہ چند گز کے فاصلے پر کوئی چیز دیکھائی نہیں دے رہی تھی شدید ترین دھند شدید ترین سردی اس کی باوجود میڈم نے فرائض منصبی سر انجام دینے کو ترجیح دی تحصیل کمپلیکس میں پہنچ کر ایک ایک دفتر وزٹ کی فائلوں کو دیکھا سائلین سے ملاقات کی اور جہاں کہی بھی ایسی کوئی چیز نظر ائی جو زیر التواء تھی اس حوالے سے انہوں نے رہنمائی کی ان کا کہنا تھا کہ سائلین کو ہر حوالے سے اکوموڈیٹ کیا جائے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں ہونی چاہیے کہ سائلین برا تاثر لے کر گئے ہیں انہوں نے تمام ریوینیو افسران سے کہا کہ ان کے ساتھ شائستگی سے پیش ایا جائے تاخیری حرب استعمال مطلق نا کیے جائیں اسی طرح تحصیل دینا کی صفائی کے پیش نظر انہوں نے ویسٹ منیجمنٹ کے افس میں بھی سرپرائز وزٹ کی متعلقہ اہلکاران اور افیسران سے ملاقات کی اور سختی سے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایات کی روشنی میں اپنی توجہ صفائی کی طرف مرکوز کریں اگر کہیں کوئی صفائی ناقص پائی جائے گی تو میں اپ کے خلاف ایکشن لوں گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی