چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 6:16 شام

جہلم (نثار احمد مغل)ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس لائنز جہلم میں اردل روم کا انعقاد،پولیس افسران و اہلکاران کو فرائض میں غفلت کرنے پر سروس ضبطگی، تنخواہ کٹوتی اوروارننگ کی سزائیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

جہلم (نثار احمد مغل)ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس لائنز جہلم میں اردل روم کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق اردل روم میں کل 36 پولیس افسران و اہلکاران پیش ہوئے جن میں07 پولیس افسران نے بذریعہ وڈیولنک شرکت کی،ڈی پی او جہلم نے اردل روم میں پیش ہونے والے پولیس افسران و اہلکاران کے موقف سنے اور بمطابق میرٹ احکامات جاری کئے،شوکاز نوٹسز کے فیصلے سناتے ہوئے ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران و اہلکاران کو فرائض میں غفلت کرنے پر سروس ضبطگی، تنخواہ کٹوتی اور وارننگ کی سزائیں سنائیں،اردل روم میں پیش ہونے والے افسران و اہلکاران کو احسن طریقہ سے فرائض کو انجام دینے کی ہدایت، پولیس افسران اپنے پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی ایمانداری اور فرض شناسی سے کریں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا تھا کہ بہترین نظم و ضبط اور تربیت کا اعلیٰ معیار ہی اچھے پولیس افسر کی ضمانت ہے، نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے