چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 22, 2026 9:03 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم//ملک ندیم عباس// ا ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

جہلم//ملک ندیم عباس// ا ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم مہیب الحسن کو گرفتار کر لیا،مجرم چوری کے مقدمہ میں تھانہ سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا،اور گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہوگیا تھا جس کو تھانہ سوہاوہ پولیس نے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی