چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 16, 2025 7:41 صبح

Day: مارچ 14, 2025

دینہ (رضوان سیٹھی سے ) بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والا دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کا رہائشی پاک فوج کا نوجوان کوفوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ،پا ک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہید محمد جواد کو سلامی پیش کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران کے علاوہ ہزاروں افراد کی شرکت

دینہ//گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول دھنیالہ کا اعزاز، تین طلباء لیپ ٹاپ جیت کر اساتذہ کے لئے فخر بن گئے۔ڈپٹی کمشنر میثم عباس، سی ای او ایجوکیشن سلیم شاہ بودلہ اور اے ای او چودھری شعیب نے لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔جنرل سیکرٹری آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن ضلع جہلم مہر تنویر دھنیالہ اور معززین علاقہ کی ہیڈ ماسٹر محمد تنویر اور تمام طلبہ کو مبارکباد