چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 9:09 شام

جہلم// رانا محمد عاصم// ایس ایچ او تھانہ سول لائنز جہلم اور ٹیم کی اہم کاروائی، سرفراز موٹر سائیکل چور گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

جہلم// رانا محمد عاصم// ایس ایچ او تھانہ سول لائنز جہلم اور ٹیم کی اہم کاروائی، سرفراز موٹر سائیکل چور گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سرفراز علی اور فیاض کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 04 عدد موٹر سائیکلز مالیتی 07 لاکھ 60 ہزار روپے اور موٹر سائیکل بیچ کر حاصل کی گئی رقم 01 لاکھ 45 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے، جبکہ ملزمان سے کل برآمدگی کا تخمینہ لاگت 09 لاکھ 5000 ہزار روپے ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں