چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 5:06 صبح

دینہ// رانامحمد عاصم//تحصیل دینہ کے علاقے گوڑھا چوہدریاں میں دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی

تحصیل دینہ کے علاقے گوڑھا چوہدریاں میں دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم۔ حادثے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ۔ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا زخمی ہونے والوں میں امجد ولد ساجد عمر 20 سال مختار شاہ ولد صادق عمر 35سالزیتون زوجہ ساجد عمر 40سال شامل ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں