چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

نومبر 8, 2025 7:29 صبح

دینہ// رانا محمد عاصم //عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم بسم اللّٰہ خان کو09 سال قید بامشقت اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا

دینہ// رانا محمد عاصم //معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 455/24 بجرم CNSA 9 (1) 3C تھانہ دینہ کا فیصلہ سنا دیا،مجرم بسم اللّٰہ خان نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 09 سال قید بامشقت اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،مجرم کو سال 2024 میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھوڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں