چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 7:12 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//انچارج تحفظ مرکز کا الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے ٹرانس جینڈرز کو رمضان راشن پیکج کی تقسیم

جہلم// رانا محمد عاصم//پولیس تحفظ مرکز جہلم، معاشرے کے محروم طبقات کی خدمات میں پیش پیش !پولیس تحفظ مرکز جہلم کے عملہ نے ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے تحفظ مرکز جہلم میں ایک تقریب منعقد کی،تقریب میں نمائندگان الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ، ٹیم تحفظ مرکز اور ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی، انچارج تحفظ مرکز نے الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے ٹرانس جینڈرز کو رمضان راشن پیکج تقسیم کیا،اس موقع پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کے افراد نے جہلم پولیس اور سول سوسائٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،ٹرانس جینڈرز معاشرے کا محروم طبقہ ہیں،انکی مشکلات کے حل کے لئے سول سوسائٹی کے اشتراک سے پولیس تحفظ مرکز اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں