چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 7:11 صبح

دینہ//رانا محمد عاصم//تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، چوری اور ڈکیتی کے متعدد وارداتوں میں ملوث چھنو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار

تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، چوری اور ڈکیتی کے متعدد وارداتوں میں ملوث چھنو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،
ملزمان سے مال مسروقہ رقم 02 لاکھ 73 ہزار روپے اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں