
جہلم(ریاض گوندل)ہائی کورٹ میں منگلا ڈیم کو نقصان پہنچانے والے کریش پلانٹس کے کیس میں واپڈا کی عدم دلچسپی
عدالت کی طرف سے طلبی کے باوجود واپڈا کا نمائندہ پیش نہ ہونے کی صورت میں کیس غیرقانونی کریش پلانٹس کے حق میں ہونے کا خدشہ ہےمنگلاڈیم کی حدود ریڈ زون میں درجنوں کریش پلانٹس دریائے جہلم سے قیمتی پتھر نکال کر ڈیم کی مضبوطی کےلیے خطرہ پیدا کر رہیے ہیں اعلی حکام نوٹس لیںتفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم کی حدود میں ریڈ زون دریائے جہلم سے کریش پلانٹس والے غیرقانونی طور پر گذشتہ کئی سالوں سے قیمتی پتھر نکال رہیں ہیں پتھر گہرائی تک نکالنے کی وجہ سے منگلا ڈیم کی مضبوطی کو خطرات لاحق ہو رہیے ہیں جس کا کیس ہائی کورٹ ٹربیونل بینچ میں زیر سماعت ہیں لیکن واپڈا کی طرف سے مسلسل کوئی نمائندہ پیش نہیں ہو رہا جو اس بارے میں عدالت کو حقائق سے آگاہ کریں اب 18 مارچ کو کیس کی تاریخ ہے اگر واپڈا جس کی ذمہ داری ہے منگلا ڈیم کی حفاظت کرنا اور نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کاروائی کرنا اگر واپڈا کی طرف سے نمائندہ پیش نہ ہونے کی صورت میں کیس کا فیصلہ غیرقانونی کریش پلانس چلانے والوں کے حق میں ہو گیا تو پھر منگلا ڈیم کو نقصان پہنچنے کی صورت میں اس کا ذمہ دار کون ہوگا شہریوں نے اعلی حکام سے