
جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ اور تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی, ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث نادر شاہ گینگ کے 03 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان نادر شاہ، توحید شاہ اور یوسف کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مالمسروقہ رقم 29 ہزار 500 روپے، 02 عدد موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی