
جہلم// رانا محمد عاصم//جہلم کے نواحی گاؤں طور کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا ۔ ریسکیو ذرائع تفصیلات کے مطابق چار دوست دریائے جہلم میں نہا رہے تھے جن میں سے ایک نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا ۔ ریسکیو ذرائع نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو تلاش کر لیا گیا اور لواحقین کے سپرد کر دیا۔ ریسکیو ذرائع ڈوبنے والے نوجوان کا نام مبشر ولد رمضان عمر 20سال ہے، جبکہ تعلق طور گاؤں سے ہے۔