چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 19, 2025 4:31 شام

جہلم// ادریس چودھری//اہلیان  ببوٹ شرقی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 13 جولائی کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم// ادریس چودھری//*اہلیان ببوٹ شرقی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپزیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔ ان شاء الله بروز اتوار 13 جولائی 2025 آزاد کشمیر ضلع بھمبر تحصیل برنالہ ڈاکخانہ ملوث بمقام ببوٹ شرقی میں دن 11 سے 1 بجے تکمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔ چائلڈ سپیشلسٹ، سکن سپیشلسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں