چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 9, 2026 1:50 صبح

جہلم//ڈاکٹر میاں مظہر حیات چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم کی زیر نگرانی 15 سے 27 ستمبر سے منقدہ ایچ پی وی کمپین کے حوالے سے ڈی۔ایچ۔ ڈی۔سی۔ آفس جہلم میں علماء کرام سے میٹنگ کا انعقاد

جہلم//ڈاکٹر میاں مظہر حیات چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم کی زیر نگرانی 15 سے 27 ستمبر سے منقدہ ایچ پی وی کمپین کے حوالے سے ڈی۔ایچ۔ ڈی۔سی۔افس جہلم میں علماء کرام سے میٹنگ کا انعقاد

جہلم سے پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپوٹ کے مطابق ۔۔۔محکمہ صحت حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی خصوصی ہدایت پر ڈاکٹر میاں مظہر حیات چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم کی زیر نگرانی 15 سے 27 ستمبر سے منقدہ ایچ پی وی کمپین کے حوالے سے ڈی۔ایچ۔ ڈی۔سی۔افس جہلم میں علماء کرام سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر نثار خالد پروگرام ڈائریکٹر ڈی ایچ ڈی سی نے کی۔ انہوں نے شرکا کو بتایا کہ 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک نو سال سے 14 سال کی بچیوں کو ایچ پی وی سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی اس سلسلہ میں شرکاء سے اپیل ہے کہ وہ اس قومی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنا کردار ادا کرتے ہوئے عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں تاکہ لوگ اپنی بچیوں کو ویکسین لگانے میں ویکسین کو لگوائیں۔میٹنگ کے تمام شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس قومی مہم میں محکمہ صحت ضلع جہلم کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کریں گے اور لوگوں میں اس قومی مہم میں ویکسینیشن کے لیے آگاہی پیدا کریں گے۔اجلاس میں مولانا اظہر اقبال مہتمم مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات اسلامیہ سکول و جنرل سیکرٹری علماء کونسل جماعت اہل سنت جہلم ،مولانا محمد عمر وفاق المدارس و مہتمم جامعہ حنفیہ للبنات اور محکمہ اوقاف کے نمائندہ ڈسٹرکٹ خطیب جامعہ مسجد افغاناں مولانا محمد عاقل سلطانی نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

The skills or attributes that Allah has given to any believer will be used only for the pleasure of Allah SWT, so all this will be called (Infaaq) spending in the way of Allah SWT. The religion of Islam teaches moderation in life. Whenever a believer is spending in the way of Allah, in which Zakat, Sadaqah, Ushar, he has this idea and he is confessing that this wealth is not his, but whatever he has, everything belongs to Allah SWT. Address of Ameer Abdul Qadeer Awan Sheikh Silsila Naqshbandia Owaisiah on Friday

جہلم// ادریس چودھری سے// ۔اللہ کریم نے جو ہنر یا اوصاف کسی بھی بندہ مومن کو دئیے ہیں وہ انہیں صرف اللہ کی رضاکے لیے استعمال کرے گا تو یہ سب کچھ انفاق فی سبیل اللہ کہلائے گا۔ دین اسلام زندگی میں میانہ روی کی تعلیم دیتا ہے۔جب بھی بندہ مومن اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہوتا ہے جس میں زکوۃ،صدقات،عشر تو اُسے یہ خیال ہوتا ہے اور وہ اس بات کا اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ یہ مال میرا نہیں ہے بلکہ جو کچھ بھی میرے پاس ہے سب اللہ کا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب

تازہ ترین خبریں