

رپورٹ( عاطف ایوب ) ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم , اوورسیز پاکستانیوں کمیونٹی(OPF) کے صدر سید قمر رضا اور چودھری محبوب صاحب( کونسلر ،لندن ) کی چودھری عرفان صادق کے گھر(بری ، برطانیہ ) میں آمد ۔ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور ان کے حل پر خصوصی غور وفکر ۔ سید قمر رضا نے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے لیے اقدامات پر حاضرین کو تفصیل سے آگاہ کیا