چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 20, 2025 2:53 صبح

میرپور آزاد کشمیر میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 37 ہزار روپے پر حکومتی نوٹیفکیشن پر عمل نہ ہو سکا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھانے والے ٹیچروں پرائیویٹ پکوان سینٹروں پیزا برگر پوائنٹ ہوٹلوں پر کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا

میرپور ، منگلا( آصف محمود چودھری) میرپور آزاد کشمیر میں مزدور کی کم سے کم تنخواہ 37 ہزار روپے پر حکومتی نوٹیفکیشن پر عمل نہ ہو سکا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھانے والے ٹیچروں پرائیویٹ پکوان سینٹروں پیزا برگر پوائنٹ ہوٹلوں پر کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا یاد رہے کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کی تنخواہ کم سے کم 37 ہزار روپے کر دی گئی ہے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے مزدور طبقے کی حوصلہ افزائی کے لیے حکومت نے اچھا قدم اٹھایا لیکن صد افسوس آزاد کشمیر میں ابھی تک اس پر عمل نہ ہو سکا کچھ فیکٹری مالکان بھی مزدوروں کو کم تنخواہ دے رہے ہیں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت ہی ضروری ہو گیا ہے کہ مزدوروں کی تنخواہ میں فوری اضافہ کیا جائے اس پر عمل کروانے کے لیے متعلقہ ادارہ کے ذمہ دران ابھی تک مکمل حرکت میں نہیں ائے عوام نے فوری طور پر ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کے مسائل حل ہو سکیں اور مشکلات میں کمی ا سکے حکومت پنجاب نے مزدور کی کم سے کم تنخواہ 40 ہزار کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ادھر ابھی تک 37 ہزار روپے کے نوٹیفکیشن عمل نہیں ہو رہا مزدور طبقے نے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں