چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 11, 2026 6:45 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم// جماعت نہم کےمایوس نتائج، اساتذہ کے خلاف کاروائی ضرور کریں ۔ مگر کہ ان وجوہات کو بھی مد نظر رکھا جائے جن کی وجہ سے رزلٹ غیر معیاری رہا ہے۔ رپورٹ پروفیسر خورشید علی ڈار

جہلم// جماعت نہم کےمایوس نتائج، اساتذہ کے خلاف کاروائی ضرور کریں ۔ مگر کہ ان وجوہات کو بھی مد نظر رکھا جائے جن کی وجہ سے رزلٹ غیر معیاری رہا ہے۔ رپورٹ پروفیسر خورشید علی ڈار

جہلم// پروفیسر خورشید علی ڈار//امسال جماعت نہم کا رزلٹ مجموعی طور پر مایوس کن ہے قانون کے مطابق غیر معیاری رزلٹ دکھانے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کرنا ازحد ضروری ہے قرینے انصاف ہوگا کہ ان وجوہات کو بھی مد نظر رکھا جائے جن کی وجہ سے رزلٹ غیر معیاری رہا ہے ضلع 1)جہلم میں 80 فیصد ادارے سربراہ ادارہ سے محروم ہیں ان کی جگہ کوئی سینیئر ٹیچر فرائض سر انجام دے رہا ہے یقینا سربراہ ادارہ کے بغیر ادارہ نہیں چل سکتا .2) کچھ عرصہ سے حکومت نے اؤٹ سورس کی جو رٹ لگا رکھی ہے اس سے اساتذہ کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوا ہے جو شخص ذہنی اذیت کا شکار ہوگا اس نے کارکردگی کیا دیکھانی ہے کیا مذکورہ تعلیمی ادارے ہر حوالے سے تعلیمی سہولیات رکھتے ہیں اس کا جواب نفی میں ہوگا پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں سیاسی مداخلت عروج پر ہے پر اس سیاسی مداخلت کی بنا پر اساتذہ عزت و احترام سے محروم ہیں۔ امتحانی طریقہ کار ہر حوالے سے ناقص ہے نالائق ترین لوگوں کو امتحانی ڈیوٹی پر لگایا جاتا ہے مارکنگ سینٹر کا قیام کر کے شفاف رزلٹ بنانے میں ایک بہت بڑی رکاوٹ بنی ہے اس سے قبل اساتذہ گھروں میں مارکنگ کیا کرتے تھے جس کی بنا پر شفاف رزلٹ دکھائی دیتا تھا کیا محکمہ تعلیم نے اس بات پر غور و فکر کیا ہے کہ 365 ایام میں تعلیمی ادارے کتنے ایام کام کرتے ہیں یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے اگر انصاف کے تقاضوں کے مطابق ری مارکنگ کروائی جائے تو 20 پرسنٹ رزلٹ میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ ریاست کی ترجیحات میں صحت اور تعلیم پہلے نمبر پر ہوتی ہے ۔۔۔جبکہ یہاں پر ہر بات الٹ ہے یہ کہنا مناسب تو نہیں حکومت بھی ٹک ٹاک پر چل رہی ہے۔اور تمام ادارے بھی ٹک ٹاک پر چل رہے ہیں جس معاشرے میں اساتذہ کا احترام نہیں ہوگا اس معاشرے نے کیا ترقی کرنی ہے جو نقصان ہونا تھا وہ ہو چکا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام زعماء مل بیٹھ کر دیکھیں کہ ہم نظام تعلیم کو کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں۔۔۔وہ کون سے اقدامات کیے جائیں جن کے کرنے سے ہماری نوجوان نسل تعلیم سے اراستہ ہو سکے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

بہترین تبلیغ یہ ہے کہ ہم خود عملی طور پر اپنا وہ کردار اختیار کریں جس کا دوسرے کو بتا رہے ہیں کیونکہ اگرہم ممبر پر بیٹھ کر بیان کریں اور اپنا عمل اس سے مختلف ہو تو پھر اس تبلیغ کا اثر نہ ہو گا۔آج بھی مجاہدین جان اللہ کے سپرد کرتا ہے تو اس کے بارے حکم ہے کہ اسے مردہ نہ کہو وہ اللہ کے ہاں سے رزق پاتا ہے تو جو اللہ کا نبی اور رسول ہے اس کا مقام کیا ہوگا۔موت کے بھی درجے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطا ب۔

میر پور(آصف محمود چوہدری) میر پور اور ارد گرد کے علاقوں میں پیزا شوارما سینٹروں اور دیگر پکوان سینٹروں میں فروزن چکن ناقص چٹنیاں ٹومیٹو کیچپ اور دیگر چیزیں اکثر جگہ پر استعمال کی جانے لگی- عوام کی صحت سے کھیل کر اعلیٰ پکوان کے نام پر چند لوگ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف جب کہ ناقص تیل گھی بھی استعمال کیے جانے لگا محکمہ فوڈز کے ذمہ داران نوٹس لیں عوامی مطالبہ

دینہ (نثار احمد مغل سے )فارابی فاؤنڈیشن ھائی سکول دینہ نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ھوئے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نویں کلاس کی طالبہ طیبہ نور اورطلبہ میں محمد عبداللہ نے ضلع جہلم میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے تحصیل دینہ بھر میں دوسری پوزیشن اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول کے معیار کو بر قرار رکھا

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔

آج کے مسائل کا حل اسلامی نظام معیشت میں ہے۔غیر اسلامی نظام معیشت میں دولت ایک جگہ اکٹھی ہونا شروع ہو جاتی ہے باقی جگہ پر مفلسی اور غربت آجاتی ہے۔اسلامی نظام معیشت دولت کو ایک جگہ رکنے نہیں دیتا۔کیونکہ جو سال بھر پیسہ استعمال نہیں ہوا اس پر زکوۃ لاگو ہو جاتی ہے۔جس میں مستحق کا حصہ اس کو ملتا ہے۔اسی طرح عشر ہے،صدقہ و خیرات،قربانی کی کھالیں وغیرہ شامل ہیں جس سے مستحق لوگوں تک ان کا حصہ پہنچتا رہتا ہے۔ان امور کو اگر معاشرے پر نافذ کیا جائے تو پیسہ ایک جگہ نہیں رکتا۔حقدار تک اس کا حق پہنچ جاتا ہے۔جب بندہ پیسہ جمع نہیں کرے گا تو کاروبار کرے گا جس سے لوگوں کو روزگار ملے گا اور معاشرے میں خوشحالی آئے گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب۔

بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس زیرِ صدارت و خصوصی خطاب:حضرت امیر عبدالقدیر اعوان دامت برکاتہم العالیہ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان الحمدللہ! سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی ملک بھر میں بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل أباد ۔ بہاولپور ۔ وہاڑی ۔ ڈیرہ نور ربانی کھر اور گوجرانوالہ میں کامیاب اجتماعات کے بعد ابان شاء اللہ 6 ستمبر بروز اتوار دن 11 بجےدارالعرفان منارہ تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں عظیم الشان بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے

میرپورمنگلا(آصف محمود چوہدری) منگلا ہیملٹ کا سرکاری بنیادی مرکز صحت علاقہ کے مریضوں کو کم وسائل میں بہترین سہولتیں مہیا کرنے لگا میڈیا میں نشاندہی کے بعد مخیر حضرات کے تعاون سے اور حکومتی فنڈ سے مرکز کی حالت بہتر سے بہتر ہونے لگی سٹاف بہترین طریقے سے مریضوں کو طبی سہولیات دینے میں مصروف