چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 16, 2025 3:31 صبح

جہلم// ثی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ میں ایک مستقل اینستھیٹسٹ ڈاکٹر کو تعینات کر دیا گیا

پروفیسر خورشید علی ڈار کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔مشیر صحت مسلسل کاوش کی مسلسل کاوش سے سول ہسپتال سوہاوہ کو اینستھیٹسٹ ڈاکٹر مل گیا ہے ان خیالات کا اظہار سی ای او ہیلتھ جہلم نے کیا میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ کا کہنا تھا کہ سوہاوہ مذکورہ ڈاکٹر سے محروم تھا ہم نے متبادل ایک ڈاکٹر کا انتظام کر رکھا تھا۔۔۔۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر سے ڈاکٹر مخصوص ایام کے لیے سوہاوہ جایا کرتا تھا سیٹ ہونے کے باوجود وہاں پر ڈاکٹر نہیں تھا لہذا اس پریشانی کے پیش نظر جنرل اظہر محمود کیانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا اج سوہاوہ خالی سیٹ پر ایک مستقل اینستھیٹسٹ ڈاکٹر کو تعینات کر دیا گیا ہے جس سے وہاں کی عوام استفادہ حاصل کرے گی مزید برآں ان کا کہنا تھا کہ مشیر صحت کو ہم جب بھی صحت کے حوالے سے گزارشات کرتے ہیں تو حتی المقدور کوشش کرتے ہیں کہ ضلع جہلم کو اکموڈیٹ کیا جائے الحمدللہ ان کی مسلسل کاوش سے جہلم دیگر ضلعوں کی نسبت صحت کے حوالے سے معیاری سہولیتیں رکھتا ہے اور عوام کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں