چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 16, 2025 9:58 صبح

جہلم//سرمد ہسپتال میں محفل میلاد کا انعقاد، دعوت اسلامی کے علماء کرام ۔۔سکالرز کی شرکت

جہلم//سرمد ہسپتال میں محفل میلاد کا انعقاد، دعوت اسلامی کے علماء کرام ۔۔سکالرز کی شرکت

جہلم(پروفیسر خورشید علی ڈار)ہر سال سرمد ہسپتال میں محفل میلاد کا انعقاد کیا جاتا ہے اس بار بھی 1500 سالہ محفل میلاد مصطفی سرمد ہسپتال جہلم میں منعقد کی گئی ۔۔۔تقریب کا اغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا ۔۔حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں نعت کے نذرانے پیش کیے گئے اس محفل میں دعوت اسلامی کے علماء کرام ۔۔سکالرز نے شرکت کی انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پرخصوصی بیان دیا۔۔۔ڈاکٹرز کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔۔میڈیکل سپرٹینڈنٹ سرمد ہسپتال کے ڈاکٹر خالد محمود نے خصوصی دعوت پر اس تقریب میں شرکت کی ۔ڈاکٹر طیب شہزاد۔۔۔۔ ڈاکٹر عمر حسن ۔۔۔ڈاکٹر عباس علی۔۔۔۔۔ڈاکٹر احسن ایوب مرزا۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ساجد ڈوگہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر ظہور الحق کیانی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔۔۔ اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کی اس تقریب میں سول سوسائٹی ارگنائزیشن کہ صدر محمد الیاس بلبن اور ارگنائزیشن کے سب ممبران نے تقریب میں شریک ہوئے کثیر تعداد میں مرد اور عورتوں نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ۔ہسپتال میں چراغاں بھی کیا گیا۔تقریب کے اختتام پر سب شرکاء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں