چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 5:54 صبح

جہلم// ادریس چودھری//سوہاوہ میں فائرنگ کا واقعہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

,جہلم// ادریس چودھری//سوہاوہ میں فائرنگ کا واقعہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحقتفصیلات:جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے نواں گاؤں کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت راشد بٹ ولد معروف بٹ کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمر تقریباً 50 سال بتائی جاتی ہے۔ واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں