چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 8:42 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم//قومی اسمبلی نے انسداد پولیو سے متعلق سخت قانون منظور کر لیا ۔ والدین کا اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانا لازمی قرار ۔

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)والدین کو اب ہوش کے ناخن لینا ہونگے ۔۔قومی اسمبلی نے انسداد پولیو سے متعلق سخت قانون منظور کر لیا۔موجودہ حالات میں ایسے والدین جو تعاون نہیں کریں گے وہ جرمانے اور جیل جانے کے لیے تیار ہو جائیں ۔نئے قانون کے مطابق 10 سال تک تمام بچوں کو پولیوڈ لازمی کرو انا ہوگا معزز والدین اب یہ بات ذہن نشین کر لیں پہلی بار انکار کرنے پر 50 ہزار روپیہ جرمانہ ہوگا دوسری بار ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگا نئے قانون کے مطابق تمام تعلیمی ادارے بچوں سے پولیو سرٹیفکیٹ طلب کیا کریں گے اسی طرح پولیو ورکرز پر حملہ یا دھمکی پر سات سال قید اور جرمانہ ہوگا فیلیڈ میں کام کرنے والوں کی حفاظت کے لیے خطرناک علاقوں میں پولیو ٹیموں کے لیے فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی ۔حکومت پاکستان ایک پولیو فری پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں اسی طرح نادرا سے پولیو ویکسین سبنیشن سرٹیفکیٹ لینا اب لازمی ہو گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی