چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 17, 2026 8:31 شام

اہلیان لوہی بھیر اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کی زیر نگرانی 21 جون کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

جہلم// ادریس چودھری//*اہلیان لوہی بھیر اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ*زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی* ان شاء الله*21 جون 2026 بروز اتوار* *بمقام نزد غزالہ گرلز ڈگری کالج لوہی بھیر زون 5 اسلام آباد* دن 10:00 سے 12:00 تکمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا *ان شاءاللہ فری میڈیسن* بھی فراہم کی جائیں گی ۔*ڈینٹل سرجن ۔ ماہر امراض بصارت ۔ فزیو تھراپسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ* کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں