چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 7, 2026 3:39 شام

فخر کا لمحہ – فیض کرکٹ کلب دینہ 🏏رحمت شاہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے

🏏 فخر کا لمحہ – فیض کرکٹ کلب دینہ 🏏الحمدللہ! ہمیں یہ جان کر بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ رحمت شاہ، جو ماضی میں فیض کرکٹ کلب دینہ، ضلع جہلم کی نمائندگی کر چکے ہیں، اب افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔فیض کرکٹ کلب دینہ کی پوری فیملی کی جانب سے رحمت شاہ کو اس شاندار اعزاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐یہ ہمارے کلب کے لیے بھی ایک بہت بڑا اعزاز اور باعثِ فخر ہے کہ ہمارے سابقہ کھلاڑی آج بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک کی قیادت کر رہے ہیں۔ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی قیادت میں مزید کامیابیاں، عزت اور فتوحات عطا فرمائے۔ آمین۔Congratulations, Rahmat Shah

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی

تازہ ترین خبریں