چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جولائی 26, 2026 11:17 شام

جہلم:ناصر پرویز،کوثر پرویز اور کوثر جاوید کے والد محترم حاجی قربان حسین انگلینڈ بریڈ فورڈ میں انتقال کر گئے ۔ جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹر طارق محمود چودھری کا اظہار افسوس

جہلم// ادریس چودھری//ناصر پرویز،کوثر پرویز اور کوثر جاوید کے والد محترم حاجی قربان حسین انگلینڈ بریڈ فورڈ میں انتقال کر گئے ۔ جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹر طارق محمود چودھری کا اظہار افسوس ۔ تفصیلات کے مطابق ناصر پرویز (الکوثر ہوٹل دینہ ) کوثر پرویز اور کوثر جاوید کے والد محترم حاجی قربان حسین علالت کے بعد انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں انتقال کرگئے ۔ ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین انگلینڈ میں ہی کر دی گئی ۔ جہلم نیوز کے چیف ایڈیٹر ظارق محمود چودھری، ایڈیٹر مظہر اقبال چوہدری، ریزیڈنٹ ایڈیٹر عاطف ایوب چودھری نے ناصر پرویز اور ان کے بھائیوں سے ان کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں