چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 21, 2026 9:16 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار).نیشنل ہائی وے کی کارگزاری کچھ عرصے سے انتہائی غیر تسلی بخش۔صرف ٹول پلازوں کی فیسوں پر توجہ۔ جی ٹی روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔ گاڑیاں تباہ ھونے لگیں۔ آئے روز حادثات

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار).نیشنل ہائی وے کی کارگزاری کچھ عرصے سے انتہائی غیر تسلی بخش ہے اگر یہ کہا جائے کہ دیگر محکموں کی نسبت نیشنل ہائی وے والے کسی بھی حوالے سے قابل تعریف نہیں ہیں تو اس پر اعتراض نہیں کیا جا سکتا سوہاوہ سے لے کر جہلم تک دو ٹول پلازے ہیں پنجاب کا واحد ضلع جہلم ہے جو سب سے زیادہ ریوینیو دے رہا ہے اور سوہاوہ سے لے کر جہلم تک جی ٹی روڈ کی جو حالت ہے وہ ناقابل بیان ہے جگہ جگہ کھنڈرات نظر ائینگے وہ گاڑیاں جنہوں نے چھ سال کے بعد خراب ہونا ہوتا ہے چھ یا تین ماہ کے بعد وہ ورکشاپ پہنچ جاتی ہیں اس کا کون ذمہ دار ہے نیشنل ہائی وے والے کام کرنے کے بجائے بلاوجہ ہر سال ٹول پلازہ میں اضافہ کر دیا جاتا ہے اور اج تک کسی شہری کو یہ علم نہیں کہ اس کی وجہ کیا ہے اپ کے اخراجات میں کیا اضافہ ہو گیا ہے اپ نے کون سا کارنامہ کیا ہے جس کی بنیاد پر یہ کہا جا سکے کہ اپ مجاز ہیں ٹول پلازہ میں اضافہ کریں وفاقی حکومت اپنے شہریوں کے احساسات کا اگر احترام کرے تو قرین انصاف ہوگا کہ اس محکمے کو ختم کر دیا جائے پورے پنجاب کے اندر جتنے بھی ٹول پلازے ہیں ختم کر دیے جائیں اس کی جگہ ریوینیو کسی اور طریقے سے بھی حاصل کی جا سکتی ہے انہوں نے کام نہ کرنے کی قسم اٹھا رکھی ہے اج سوہاوہ سے لے کر جہلم تک کا جو سفر ہے کوئی ادمی سفر نہیں کر سکتا اس بارش نے مزید تباہی مچا دی ہے اور یہ محکمہ اپنی خوش گپیوں میں مصروف ہے متاثر کون ہو رہے ہیں پنجاب کی عوام لہذا وزیراعلی پنجاب کا بھی فرض بنتا ہے کہ وفاقی حکومت کو یہ بابر کرائیں کہ نیشنل ہائی وے کی کارگزاری سے لوگ مطمئن نہیں ہیں ٹول پلازہ سے جو رقم حاصل ہوتی ہے عوام پر خرچ کرنے کے بجائے اپنی شاہ خرچیوں میں مصروف ہیں جمہوری ملکوں میں ایسا نہیں ہوتا ہر محکمہ عوام کے سامنے جواب دہ ہے مقام افسوس ہے کہ لوگ مجموعی طور پر پریشانی کی وجہ سے انہوں نے چپ تان لی ہے اہل دانش کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں ہے اگر نیشنل ہائی وے والوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو ٹول پلازہ کے قرب و جوار رہنے والے لوگ ٹول پلازہ کے قریب احتجاج کریں گے بہتر ہے کہ یہاں تک نوبت نہ ائے نیشنل ہائی وے والے اپنے فرض کی ادائیگی کریں تنخواہ کام کی ہوتی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

دینہ کی تاریخ میں ریکارڈ ساز کیمپ۔معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر بچوں کی گروتھ اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں دینہ شہر اور اس کے مضافات سے سیکڑوں والدین اپنے نوزائدہ بچوں سے لے کر 14 سال تک کے بچوں کے ساتھ تشریف لائے اور ان کی گروتھ اسسمینٹ کروائی

آج بھی حضرت محمد ﷺ روضہ اطہر میں اُسی طرح جلوہ افروز ہیں جیسے اس دار دنیا میں جلوہ افروز تھے۔اگر کوئی وہاں صدق دل سے حاضر ہو کر اپنے گناہوں کی بخشش طلب کی جائے تو اللہ کریم آپ ﷺ کے صدقے معاف فرمائیں گے۔دیکھنا یہ ہے کہ ہم نہاں خانہ دل سے یہ تڑپ لے کر جارہے ہیں؟اگر ہماری اکثریت صدق سے جاتی تو ہمارے معاشرے میں حجاج اور عمرہ کرنے والے سب سے زیادہ ہیں پھر بھی معاشرے میں انحطاط ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ وسربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا فیصل آباد کیولیم مارکی میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی