چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 30, 2026 11:06 شام
تازہ ترین خبریں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام. اتوار، 30 اگست 2026ء اکبر ٹاؤن، نزد مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ، ہٹیاں چوک، تحصیل حضرو، ضلع اٹک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ**زیرِ نگرانی:*شیخِ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ، حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالیالفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام بروز اتوار، 30 اگست 2026ء اکبر ٹاؤن، نزد مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ، ہٹیاں چوک، تحصیل حضرو، ضلع اٹک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ کا انعقاد صبح 9:00 بجے سے دوپہر 02:30 بجے تک جاری رہا، جس میں مریضوں کا مفت طبی معائنہ، تشخیص، شوگر کے مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے مریضوں کا معائنہ کیا، جن میں:* ڈاکٹر حنا الطاف — گائناکالوجسٹ* ڈاکٹر عین حسین — میڈیکل اسپیشلسٹ* نثار احمد — میڈیکل ٹیکنیشن* ڈاکٹر سیدہ زینب — فزیوتھراپسٹشامل تھے۔کیمپ کے موقع پر ضلعی قیادت، بالخصوص ضلعی امیر محترم زبیر بھٹی صاحب، جنرل سیکرٹری میجر محمد اکبر صاحب، سیکرٹری فنانس محبوب الٰہی صاحب، سیکرٹری نشرواشاعت اٹک و پنڈیگھیب اور جملہ سالکین نے بھی بھرپور تعاون کیا۔اس موقع پر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا تعارف، شیخِ سلسلہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی کا تعارف اور طریقۂ ذکر بھی سمجھایا گیا۔ سلسلہ عالیہ کی کتب کا اسٹال بھی لگایا گیا، جہاں کتب کی مفت تقسیم کی گئی۔ جھنڈے و بینرز بھی آویزاں کئے گئے۔الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے، جو عرصۂ دراز سے ملک بھر میں فلاحی، طبی اور معاشرتی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ ان خدمات کی نگرانی شیخِ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں۔تقریبا 310 مریضوں کا چیک اپ ہوا –

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

حضرت محمد ﷺ کی ذات بے مثل و مثال ہیں۔آپ ﷺ رحمۃ اللعالمین ہیں۔ماہ ربیع الاول وہ مبارک ماہ ہے جس میں آپ ﷺ اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئے او ر آپ ﷺ کی ذات سے تمام مخلوقات مستفید ہوئیں۔اظہار محبت اور ولادت باسعادت کی خوشی منانے میں بھی حدودو قیود کا خیال رکھا جائے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس گوجرانوالا میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

معاشرے میں حق کی تشکیل بندہ مومن کی ذمہ داری ہے۔مسلمان نے ظلم کو روکا لیکن یہ غلط فہمی ہے کہ مسلمانوں نے تلوار سے اسلام کو پھیلایا بلکہ دین اسلام نے جہاں بھی جس خطے کو بھی فتح کیا وہاں ایسی معاشرتی مساوات قائم کی کہ وہاں کے لوگوں نے ناصرف خود اسلام قبول کیا بلکہ اور لوگوں تک بھی پہنچایا۔نبی کریم ﷺ سے اہل مکہ نے کہا کہ آپ جو بھی دین اپنانا چاہیں اسے اختیار کریں اس پر عمل کریں لیکن ہمارے مذاہب کے بارے میں بات مت کریں۔عبادات اپنی مرضی سے کریں لیکن معاشرتی زندگی پر بات نہ کریں جیسے ہمارا معاشرہ چل رہا ہے اسے ایسے ہی چلنے دیں۔معاشرہ اگر دینی اصولوں پر کاربند ہو اس کا کہنا اور سننا قرآن وسنت کے مطابق ہوتا ہے۔اور اگر معاشرے کو مخلوق اپنے مزاج کے مطابق ڈھال لے پھر خواہشات نفس کا اظہار ہوتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب۔

جہلم//دو گولڈ میڈلز جیتنے والے خصوصی بچے منیب الرحمن کے اعزاز میں پروقار تقریب، شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔اس پروقار تقریب کا انعقاد جہلم کی مشہور دانشگاہ ابنِ عباس اسلامک ریسرچ سینٹر کی طرف سے کیا گیا**تقریب بابائے صحافت و سیاست اور سرپرستِ مرکز محمود مرزا جہلمی کی زیرِ سرپرستی منعقد ہوئی، جبکہ ڈاکٹر فیض احمد بھٹی نے بطور پروگرام آرگنائزر فرائض سرانجام دیے

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب