
*اہلیان واہ کینٹ کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔ ان شاء الله27 جولا ئی 2025 بروز اتواربمقام کشمیر کالونی واہ کینٹ میں صبح 11 سے 1 بجے تک منعقد کیا جائے گا-جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ کی ٹیممریضوں کا فری چیک اپ کرے گی اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.