چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 16, 2025 10:58 صبح

جہلم میں ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کی عوام سے تعاون کی اپیل

ہلم: ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کی ہدایات پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام جہلم بھر میں کامیابی سے جاری ہے۔ جہلم تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر اور میونسپل کمیٹی کے افسران ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر، قصبوں اور دیہاتوں کو صاف ستھرا اور دلکش بنانے کے لیے میدان میں متحرک ہیں۔

سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور اسسٹنٹ کمشنر علی الصبح روزانہ کی بنیاد پر ستھرا پنجاب پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے صفائی ستھرائی کے آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

قرآن کریم میں جو قوانین اللہ کریم نے ارشاد فرمائے ہیں ان میں مساوات ہے۔رہتی دنیا تک یہ اصول اور ضابطے قابل عمل ہیں۔اور ان پر کیے گئے فیصلے اتنے متوازن ہوتے ہیں کہ اس میں فریقین کے درمیان فتح و شکست نہیں ہوتی بلکہ فریقین کے درمیان ایسا انصا ف ہوتا ہے کہ دونوں مطمئن ہوتے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان

تازہ ترین خبریں