چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 10:32 شام

جہلم// ادریس چودھری// اہلیان کندوال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 18 مئی کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم// ادریس چودھری// *اہلیان کندوال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپزیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی ان شاء اللہ 18 مئ بروز اتوار بمقام ریحان ہاؤس کندوال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم میں 10 سے 1 بجے تکمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں