چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 10:32 شام

جہلم// ادریس چودھری//*اہلیان پی ڈبلیو ڈی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 25مئی 2025بروز اتوار کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم// ادریس چودھری//*اہلیان پی ڈبلیو ڈی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔ ان شاء اللہ25مئی 2025بروز اتوار بمقام پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی آفس, روڈ نمبر 1 سیکٹر ڈی اسلام أباد میں دن 10 سےدوپہر 12 بجے تک منعقد کیا جائے گا-جس میں أئی سپیشلسٹ میڈیکل سپیشلسٹ ڈینٹل سرجن اور فزیو تھراپیسٹ کی ٹیم مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔ اور فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گییاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوانمد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں