
جہلم// راشدہ کیانی//ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



















