چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 1, 2026 12:28 شام

جہلم! اہلیان چک جمال روڈ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 12 ستمبر کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم! اہلیان چک جمال روڈ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 12 ستمبر کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا
جہلم( ادریس چودھری) *اہلیان چک جمال روڈ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
بروز جمعہ 12 ستمبر 2025
بمقام مالک میڈیکل سٹور چک جمال روڈ نزد کے ڈی سی پلائی ووڈ فیکٹری
تحصیل و ضلع جہلم میں
دن 3 بجے سے 5 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں