چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 8:50 صبح

جہلم//رانا محمد عاصم//اختر ہوٹل جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم۔حادثے میں کار سوار خاتون موقع پر جاں بحق

جہلم//رانا محمد عاصم//اختر ہوٹل جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم۔ ریسکیو ذرائع حادثے میں کار سوار خاتون موقع پر جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائعریسکیو 1122 نے کار سے ڈیڈ باڈی کو نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام انفال دختر ذولفقار عمر 23 سال ہے۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق لالہ موسیٰ گجرات سے ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں