چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 11:40 شام

جہلم// ادریس چودھری//اہلیان ڈھوک مغلاں سرائے خربوزہ ۔ ترنول اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری۔۔ الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کی زیر نگرانی بروز اتوار 22 جون 2025 کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ھو گا

جہلم// ادریس چودھری//*اہلیان ڈھوک مغلاں سرائے خربوزہ ۔ ترنول اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپزیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔ ان شاء الله بروز اتوار 22 جون 2025 بمقام اسلامیہ پبلک سکول اینڈ اکیڈمی, ڈھوک مغلاں سرائے خربوزہ ۔ ترنول۔ اسلام آباد میں دن 11 سے 1 بجے تکمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں