چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 2:12 صبح

چیف ایڈیٹر جہلم نیوز طارق محمود چوہدری کا ایم این اے چودھری فرخ الطاف کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جہلم( ادریس چودھری) چیف ایڈیٹر جہلم نیوز ڈاٹ یو کے طارق محمود چوہدری نے سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین کی اہلیہ اور مسلم لیگ ن کے جہلم سے ایم این اے چودھری فرخ الطاف کی والدہ محترمہ اور چودھری فوق شیر باز آف لدھڑ دینہ کی تائی جان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ھے۔ اور دعا کی ھے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں