چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جنوری 31, 2026 2:53 شام

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)کسی بڑے نقصان کے بعد ہی انتظامیہ ہوش میں کیوں آتی ہے؟لاہور میں ماں بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) لاہور میں ماں بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی دینہ میں کھلے مین ہولز کو کور کیا جا رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی بڑے نقصان کے بعد ہی انتظامیہ ہوش میں کیوں آتی ہے اگر پہلے سے اقدامات کیے جائیں تو کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ دینہ میں انتظامیہ کو ہدایات جاری کی جائے کہ نقصانات سے پہلے ہی عملی اقدامات کیا کریں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں