چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 10:01 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی)بارش کے بعد کھرالہ روڈ کے برے حالات سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک پر گڑھوں میں پانی کھڑا ہونے سے اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا موٹر سائیکل سواروں کا گزرنا بھی محال

فائل فوٹو

جہلم (نعیم احمد بھٹی)بارش کے بعد کھرالہ روڈ کے برے حالات سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک پر گڑھوں میں پانی کھڑا ہونے سے اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا موٹر سائیکل سواروں کا گزرنا بھی محال سڑک کئی ماہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے الیکٹرک بس تو چلا دی افسوس کہ سڑکوں کا برا حال ہے بڑے بڑے گڑھے اہل علاقہ کے لیے وبال جان بن چکے اہل علاقہ نے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی سے کھرالہ ٹاہلیانوالہ روڈ کو نئے سرے سے تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق کھرالہ ٹاہلیانوالہ روڈ کا برا حال سڑک پر بڑے بڑے گڑھے بن چکے جو بارش ہونے کے بعد پانی سے بھر چکے اہل علاقہ کے لیے گزرنا بھی مشکل موٹر سائیکل سوار حادثات کا شکار ہونے لگے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے یہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار بن چکی بارشوں سے مزید یہ سڑک بڑے بڑے گڑھوں میں تبدیل ہوچکی جس سے یہاں سے پیدل گزرنا بھی محال ہوچکا اہل علاقہ نے مزید کہا کہ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے الیکٹرک بس تو چلا دی افسوس کہ وہ اس سڑک کی نئی تعمیر نہ کروا سکے اس سڑک پر ٹریفک کا کافی دباؤ رہتا ہے اہل علاقہ نے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی سے مطالبہ کیا ہے کہ کھرالہ ٹاہلیانوالہ روڈ کی تعمیر جلد کی جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں