چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 8:43 شام

جہلم// ملک ندیم عباس// تھانہ پنڈدادنخان میں ڈکیتی کے دوران شہری کے قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت،ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

جہلم// ملک ندیم عباس// تھانہ پنڈدادنخان میں ڈکیتی کے دوران شہری کے قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت،ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت علی حسن کے نام سے ہوئی ہے، ملزم علی حسن نے ڈیڑھ ماہ قبل مظہر حسین شہری کو دوران ڈکیتی قتل کر دیا تھا،ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا ہے،پنڈدادنخان پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھوڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کو شاباش

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں