چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 12:18 شام

جہلم// رانا محمد عاصم// اایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم// رانا محمد عاصم// اایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،تھانہ جلال پورشریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طیب عباس کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں