چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 9:22 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

جہلم// رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمد یٰسین کو گرفتار کر لیا،مجرم سال 2022 سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں تھانہ سٹی پولیس کو مطلوب تھا،مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،تھانہ سٹی پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومن انٹیلیجنس ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں