چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 9:06 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//جی ٹی روڈ جادہ جہلم، جعفر مال کے قریب کار اور شہ زور میں تصادم ۔ 5 افراد زخمی ھو گئے ،حادثہ کار کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا

جی ٹی روڈ جادہ جہلم، جعفر مال کے قریب کار اور شہ زور میں تصادم ۔ ریسکیو ذرائع حادثے میں پانچ افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع ریسکیو 1122 جہلم نے پانچوں گاڑی میں پھنسے ہوئے افراد کو باحفاظت ریسکیو کر لیا اور فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع حادثہ کار کی بریک فیل ہونے کے باعث روڈ کے دوسری جاتی ہوئی شہ زور وین سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع زخمی ہونے والوں میں فیضان ولد شہباز لودھی عمر 16سالسید بازل ولد سید عباس عمر 17سالنصیر ولد سید اکبر عمر 38سالاسامہ ولد نواز عمر 27سالواجد ولد زاکر حسین عمر 34سال شامل ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں