چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 6:06 شام

دینہ// رانا محمد عاصم//تھانہ دینہ پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

دینہ// رانا محمد عاصم//تھانہ دینہ پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کو بلیک میل کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم نے میری بیوی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کیا اور اسکو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ،ملزم کو تھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور سزا دلوائی جائے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں