چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 2, 2026 5:20 صبح

جہلم(ملک ندیم عباس) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گورنمنٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن کا دورہ، امتحانی مراکز میں سہولیات کا جائزہ لیا اور طلبہ کو بہترین ماحول فراہم کرنے کی ہدایت

جہلم(ملک ندیم عباس) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گورنمنٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن کا دورہ، امتحانی مراکز میں سہولیات کا جائزہ لیا اور طلبہ کو بہترین ماحول فراہم کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گورنمنٹ کالج آف کامرس کا دورہ کیا، جہاں کالج کے پرنسپل نے امتحانات کے حوالے سے کیے گئے انتظامات پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے امتحانی ہال کا معائنہ کیا، طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے مسائل اور فراہم کردہ سہولیات کے بارے دریافت کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کالج انتظامیہ کو ہدایت کی کہ امتحانی عمل کے دوران تمام بنیادی سہولیات یقینی بنائی جائیں تاکہ طلبہ کسی مشکل کے بغیر امتحان دے سکیں۔ انہوں نے مزید تاکید کی کہ نقل اور غیر قانونی سرگرمیوں کی سختی سے روک تھام کی جائے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں