چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

نومبر 17, 2026 1:11 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی) نجی کمپنیوں کے نیٹ کچھوے کی چال چلنے لگے ماہانہ ہزاروں روپے کے پیکج کروانے والے صارفین  مشکلات کا شکار

جہلم (نعیم احمد بھٹی) نجی کمپنیوں کے نیٹ کچھوے کی چال چلنے لگے ماہانہ ہزاروں روپے کے پیکج کروانے والے صارفین  مشکلات کا شکار کئی صارفین کے کاروبار انٹر نیٹ سے وابستہ ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ آئے روز نجی کمپنیوں نے ماہانہ پیکج دو سے تین سو روپے بڑھا دیے جبکہ انٹر نیٹ سروس زیرو دے رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں کہ ہر دو  ماہ  کے بعد دو سے تین سو روپے  کیسے بڑھا رہے ہیں جبکہ سروس دیکھیں تو وہ زیرو ہے شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے  تفصیلات کے مطابق نجی کمپنیوں کی انٹر نیٹ سروس کچھوے کی چال چلنے لگی ماہانہ ہزاروں روپے کے پیکج کروانے والے صارفین مشکلات کا شکار جبکہ ہر دو ماہ کے بعد ماہانہ پیکج دو سے تین سو  روپے بڑھائے جا رہے ہیں جبکہ انٹرنیٹ سروس زیرو نجی کمپنیوں کا صارفین کو لوٹنے کا سلسلہ بھی جاری جبکہ ان کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ نجی کمپنیوں نے آئے روز ریٹس تو بڑھائے ہوتے ہیں لیکن انٹرنیٹ سروس کچھوے کی چال چلتی ہے ہمارے کئی کاروبار انٹر نیٹ سے منسلک ہیں جس سے ہمیں ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان بھی پہنچ رہا ہے کمپنیوں سے شکایات کریں تو کہتے ہیں کچھ دن تک انٹر نیٹ سروس درست ہوجائے گی چار ماہ میں 8 سو روپے والا ماہانہ پیکج 1400 روپے تک پہنچ چکا ہے کیا ان کمپنیوں کو کوئی پوچھنے والا ہے شہریوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے ان نجی کمپنیوں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے اگر انٹر نیٹ سروس درست نہیں کر سکتے تو ماہانہ پیکج کم کیے جائیں یا انٹر نیٹ سروس کو تیز کیا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کا کامیاب انعقاد، لاکھوں فرزندانِ اسلام کی شرکت حرمین شریفین سے والہانہ محبت کا اظہار ہے، ڈاکٹر فیض احمد بھٹی، حافظ ساجد محمد مدنی ،تقدسِ حرمین شریفین اور استحکامِ پاکستان کے لیے اہلحدیث ہمہ وقت بیدار اور جذبہ قربانی سے سرشار ہیں، سعودی عرب ہمارا محسن اور بلدِ ثانی ہے، دل ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ دھڑکتے رہیں گے۔۔ مقررین

جہلم کا سپوت بلال اقبال یورپین باکسنگ چیمپئن بن گیا، ترکی میں چار ممالک کے باکسرز کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، چکوڑہ سمیت ضلع بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ضلع جہلم کے لیے ایک اور عالمی اعزاز، چکوڑہ کے نوجوان بلال اقبال نے یورپین باکسنگ چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

اس کرہ ارض پر اللہ کریم نے تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر لگا رکھا ہے جو کہ دن رات اشرف المخلوقات کے لیے کام میں لگے ہوئے ہیں۔ظاہری نعمتوں کے ساتھ ساتھ باطنی نعمتوں کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے جو ہمیں اس خلق سے آگے کی خبر دیتے ہیں۔اللہ کریم خالق ہیں جس کو جتنی حیثیت میں رکھا ہے جتنی استعداد دی وہ بہتر جانتا ہے کس کا کیا مقام ہونا چاہیے۔اگر یہ ساری نعمتیں عطا ہوئی ہیں تو ہم بجاآوری میں اللہ کا شکر کیسے ادا کریں؟ کیا ہم اتباع کر رہے ہیں؟ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا مرکز دارالعرفان منارہ میں دوروزہ ماہانہ روحانی اجتماع پر واشنگٹن امریکہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

تازہ ترین خبریں