چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 30, 2026 11:02 شام

دینہ//رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

دینہ//رانا محمد عاصم//ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا،تھانہ ڈومیلی پولیس کو شکایت موصول ہوئی کے فضل الرحمان نامی شخص شہریوں سے رمضان نگہبان پیکج کی آڑ میں دھوکہ دہی سے اضافی پیسے ہتھیا رہا ہے جس کی تصدیق کرنے کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،ملزم نے حکومتِ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ رمضان نگہبان پیکج میں شہریوں سے دوکھہ دہی سے پیسے ہتھیا کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں