چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 1, 2026 7:36 شام

جہلم (رانا محمد عاصم) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا محکمہ وائلڈ لائف کے دفتر پر چھاپہ ۔ ملازمین غائب دفتر ویران، کچرے کے ڈھیر ، ڈی سی جہلم کا سخت اظہار برہمی، تمام ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت

جہلم (رانا محمد عاصم ) ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا محکمہ وائلڈ لائف کے دفتر پر چھاپہ ۔ ملازمین غائب دفتر ویران، کچرے کے ڈھیر ، ڈی سی جہلم کا سخت اظہار برہمی، تمام ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے الطاف پارک میں واقعہ محکمہ وائلڈ لائف کے دفتر کا اچانک دورہ کیا جہاں دفتر کے تمام ملازمین ڈیوٹی سے غائب اور حاضری رجسٹر پر بوگس حاضری لگائی گئی تھی ڈپٹی کمشنر جہلم نے دفتر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا جہاں ہر طرف کچرے کے ڈھیر اور آوارہ جانوروں کی بہتات دکھائی دے رہی تھی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے محکمہ کی جانب سے بغیر وارنٹ مرغابیوں اور اڑیال کے گوشت کو سٹور کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ کے تمام عملہ کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کرنے کی ہدایت کر دی ڈپٹی کمشنر جہلم نے اس موقع پر کہا کہ بھاری تنخواہیں لے کر ڈیوٹیوں سے غائب رہنے اور اپنے فرائض کو سرانجام نہ دینے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے تمام عملہ سے جواب طلبی کرتے ہوئے فوری کاروائی کے لیے ہدایت کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں