چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 12:58 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم//للہ انٹر چینج کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ۔حادثے میں 1 شخص جاں بحق 1 ایک شخص زخمی

جہلم// رانا محمد عاصم//للہ انٹر چینج کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ۔ ریسکیو 1122 نے زخمی شخص کو رورل ہیلتھ سنٹر للہ منتقل کر دیا جبکہ ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادنخان منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع جاں بحق ہونے والے شخص کا نام نعیم اختر ولد سراج الدین عمر 54سال ہے۔جبکہ زخمی ہونے والے شخص کا نام فیصل ولد اورنگزیب عمر 39 سال ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں