چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 12:53 صبح

نعت رسولﷺ و منقبت اہلبیت….. کلام: فیض احمد بھٹی………. آواز: الحاج محمد منشاء قادری

نعت رسولﷺ و منقبت اہلبیت*

میرے آقا کے جو منظورِ نظر ہوتے ہیںاُنکے قدموں میں تو شاہوں کے بھی سر ہوتے ہیں1اور جس جگہ ہوتا ہے سرکار کا ذکرِ انوراُس جگہ سب لوگ ہی اہلِ قدر ہوتے ہیں میرے آقا کے جو….2رب نے حیدر کو چُنا فاطمہ زہرا کےلیےایسی دُلہن ہو تو پھر ایسے ہی شوہر ہوتے ہیں میرے آقا کے جو….3کہ نانا ایسا ہو تو ہوتے ہیں نواسے ایسےایسی مادر ہو تو پھر ایسے پِسر ہوتے ہیں4صدیق کی بیٹی ہے حسنین کی نانینانی اطہر ہو تو نواسے بھی اطہر ہوتے ہیں میرے آقا کے جو….5اہلبیت و صحابہ تھے شِیر و شکر قادری سچا رہبر ہو تو پھر فیض و اثر ہوتے ہیں میرے آقا کے جو منظورِ نظر ہوتے ہیں اُنکے قدموں میں تو شاہوں کے بھی سر ہوتے ہیںکلام: فیض احمد بھٹی .آواز: الحاج محمد منشاء قادری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں