چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 3, 2026 6:59 صبح

جہلم: حافظ عامر علی آف مدوکالس کی خالہ جان جہلم کے علاقہ کریم پورہ میں علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔ نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

جہلم: حافظ عامر علی آف مدوکالس کی خالہ جان جہلم کے علاقہ کریم پورہ میں علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔ نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

جہلم( رانا محمد عاصم)حافظ عامر علی آف مدوکالس کی خالہ جان جہلم کے علاقہ کریم پورہ میں علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔ نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق حافظ عامر علی آف مدوکالس تحصیل دینہ کی خالہ جان ، مرحوم ملت رسول کی زوجہ محترمہ ، خالد بٹ،، حنیف بٹ،،شفیق بٹ اور حافظ ارشد محمود گولڑوی کی والدہ محترمہ علالت کے بعد گزشتہ روز جہلم کے علاقہ کریم پورہ میں انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ حضرت علامہ مولانا حافظ اظہر نے پڑھائی ۔ نمازِ جنازہ میں ضلع جہلم کی مذہبی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ بعد ازاں مرحومہ کو مقامی جنازہ گاہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ مقامی صحافی ادریس چودھری آف مدوکالس نے حافظ عامر علی سے ان کی خالہ محترمہ اور خالد بٹ سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ھے۔

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

میر پور و گردونواح اور منگلا میں آوارہ کتوں کی بھرمار منگلا بس سٹاپ ان کے ٹھہرنے کی بہترین جگہ بن گئی اکثر قصاب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے یہ کتے پریشانی میں بھونکتے ہیں اور قریب سے گزرنے والے عوام کو بھی کاٹنے کے لیے دو ڑتے ہیں اسی طرح منگلا ہیملٹ منگلا کالونی میں بھی کتے سڑکوں پر گلیوں میں گھومتے نظر اتے ہیں

اہلیان دینہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیئے خوشخبری ۔فلو نزلہ زکام بخار سے محفوظ سردیاں معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر فلو ویکسین کے لیئے اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد 26 ستمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے 1 بجے تک کیا جائے گا

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر صدر پریس کلب عمران سلفی کوسنیئر صحافیوں کی طرف سے مبارکبادورکنگ جرنلسٹ قصور کے گروپ لیڈر شیخ محمد حسین، افضل ناصر بھٹی، سعید بھٹی، شوکت نقشبندی نے گلدستہ پیش کیامحبت ایک ایسی عالمی زبان ہے جو سب سے زیادہ "حرمین شریفین” میں بولی اور سمجھی جاتی ہے: محمد عمران سلفی

تازہ ترین خبریں